ارکان کمال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تصوف) معرفت حق اور اس پر عمل اور معرفت باطل اور اس سے اجتناب۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) معرفت حق اور اس پر عمل اور معرفت باطل اور اس سے اجتناب۔